This page discusses and analyzes the Economic, Developmental and Social trends in the Gilgit-Baltistan region. It takes a look at the remarkable developmental achievements of the people of the region. This study and associated debate takes place on the basis of quality research and informed and educated opinions. The material shared and discussed here is produced through robust scientific research and objective analysis. This website offers quality policy recommendations on the basis of its findings. We welcome serious and well-meaning scholars, academics, media people and intellectuals to share their research and views on these subject with us.
یہ صفحہ گلگت بلتستان کی معاشی، ترقیاتی اور سماجی صورتحال کا جا ئزہ لیتا ہے۔ حالیہ دورمیں خطےکی غیرمعمولی ترقی کو ہم ستائش کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ ہم خطےکی صورتحال پرجامع تحقیق کے بعد ایک تعلیم یافتہ اوربا خبر رائے دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہاں پر پیش کردہ معلومات جامع تحقیق اور غیر جانبدار تجزیہ کے ذریعے حاصل کی جاتی ہے۔ ہماری ویب سائیٹ اپنی معلومات کی بنیاد پر معیاری پالیسی ساز سفارشات پیش کرتی ہے۔ تمام سنجیدہ اور مخلص محقق، معلم، میڈیا کے آفراد اور دانشور ہماری ویب سائیٹ پر اپنی تحقیق اور آراء پیش کر سکتے ہیں۔