Risk Assessments: Threats to Peace, Security, Development and Stability in the Kohat Division of the Khyber-Pakhtunkhawa Province of Pakistan انسداد: کوھاٹ ڈویژن، خیبر پختونخواہ میں امن عامہ، ترقی اور استحکام کو درپیش خطرآت کا جائزہ

This page discusses the major challenges to Socio-economic development, peace, security, social and political stability in the Kohat, Hangu, karak, Orakzai and Kurram disticts of the Kohat Division of the Khyber-Pakhtunkhawa province of Pakistan.

یہ صفحہ پختونخواہ کے کوھاٹ ، ھنگو، کرم اورکرک کے ضلعوں کے مختلف خطوں میں امنِ عامہ، ترقی اور سیاسی اور سماجی استحکام کو درپیش خطرآت پر جامع بحث کرتا ہے- یہ بحث معیاری تحقیق اور تعلیم یافتہ آراء پر مشتمل ہے۔ یہاں پیش کردہ مواد معیاری سائنسی تحقیق اور بے لاگ آراء پر مشتمل ہے۔ ہماری ویب سائیٹ اپنی معلومات کی بنیاد پر معیاری پالیسی ساز سفارشات پیش کرتی ہے۔ تمام سنجیدہ اور مخلص محقق، معلم، میڈیا کے آفراد اور دانشور ہماری ویب سائیٹ پر اپنی تحقیق اورآراء پیش کر سکتے ہیں۔