Videos, Documentaries, Audios,Podcasts and Animations , ویڈیو، ڈاکومنٹری، آڈیو، پوڈ کاسٹ اور اینیمیشن

This page shares good videos, documentaries, animations, audio clips and podcasts about the Socio-Economic challenges and developmental issues of the Pakhtunkhwa province, Balochistan and Gilgit-Baltistan regions of Pakistan. As a tool for counter corruption, it welcomes any content that provides evidence about crimes and violations in the region. It shall serve as a good source of Citizens’ Journalism for the three regions. All interested and concerned people can share their content with us.

یہ صفحہ پختونخواہ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کے معاشی، معاشرتی اور ترقیاتی امور کے بارے میں اچھی ویڈیو، ڈاکومنٹریاں، اینیمیشن، آڈیو کلپ اور پوڈ کاسٹ پیش کرتا ہے۔ انسدادِ بد عنوانی کے ضمن میں یہ صفحہ ایسا مواد بھی شائع کرتا ہے جو خطے میں ہوئے جرائم کا ثبوت مہیا کرے۔ یہ صفحہ زیرِ بحث تین خطوں کے بارے میں شہری صحافت کا ایک موثر وسیلہ بھی ہے ۔ تمام متعلقہ افراد اپنا مواد یہاں شائع کروا سکتے ہیں۔