Categories
Governance & Civil Services

Locust Attacks on Balochistan, بلوچستان پہ ٹڈی دل کا حملہ

بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملے کے نتیجے میں صورتحال انتہائی مخدوش ہیں۔ قومی ادارہ برائے انسدادِ قدرتی آفات کی اطلاع کے مطابق بلوچستان کے ۳۱ اضلاع میں فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ بلوچستان کی زراعت پہلے ہی آبی وسائل کی کمی، کسانوں کی غریبی، زرعی زمین کا مستقل جغرافیائی انحطاط اور حکومتوں کی طرف سے خاطر خواہ توجہ نہ ہونے کے سبب پسماندگی کا شکار ہے۔ حالیہ ٹڈی دل کا حملہ بلوچستان کے کسانوں کو شدید بحران میں ڈال گیا ہے۔ صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو بروقت جامع انسدادی کاروائیاں کرنے کی ضرورت ہے۔ آفت زدہ علاقوں میں اسپرے کرایا جائے، کسانوں کے نقصان کا ازالہ کرایا جائے اور اُن کی معاشی صورتحال مزید خراب ہونے سے بچانے کے لیے متاثرہ اضلاع کے کسانوں کے لیے جامع معاشی امداد فراہم کی جائے۔

Categories
Governance & Civil Services

پختونخواہ اور بلوچستان کی گورننس اور سول سرویسزمیں بہتری

پختونخواہ اور بلوچستان میں انتظامیہ، سول سروسیز اور گورننس کا معیار باقی پاکستان سے بے تحاشا کم کیوں ہے؟

Categories
Governance & Civil Services

Bad and Weak Governance Structures in KPK & Balochistan

Bad and Weak Governance Structures in KPK and Balochistan are a Human Security Challenge for the people of the regions.