The Muslim World consists of the 57 members of the Organization of Islamic Cooperation, the Muslim diaspora and the Muslim citizens of the Non-Muslim countries. A large number of places in the Muslim World face conflicts, underdevelopment and backwardness. We study the Muslim World to promote peace, development and transnational dialogue and connectivity through the length and breadth of the Muslim World. The young people and their lives and concerns remain a particular interest of the studies and research of Khalq-I-Khuda in this regard.
The continent of Africa, like the Muslim World, faces huge challenges of peace and development. Human Security remains the major challenge in conflict-hit countries of Africa. We research and study Africa as we promote peace and development in that continent.
عالم اسلام ٥٧ ممالک, دیگر دنیا کے مسلمانوں اور غیر مسلم ممالک کی مسلمان اقلیتوں پر مشتمل ہے ۔ معاشی اور سماجی پسماندگی, جنگ وجدل , سیاسی عدم استحکام اور بین المسلم دنیا میں روابط کا فقدان عالم اسلام کے بڑے بڑے مسائل ہیں ۔ خق خدا عالم اسلام کا ان مسائل کے حل اور مسلم دنیا میں نشاۃ ثانیہ کےاحیا پر تحقیق, تحریر اور مکالمہ کرتا ہے ۔
براعظم افریقا کا ایک بہت بڑا حصہ اسلامی دنیا پر مشتمل ہے ۔ اس براعظم کو تقریباََ ان تمام مسائل کا سامناہےجو مسلم دنیا کو درپیش ہیں ۔ خلق خدا براعظم افریقا پر بھی وہی تحقیقی اور تعلیمی نظر رکھتا ہے جیسے وہ اسلامی دنیاکو دیکھتا ہے ۔ اس ضمن میں نوجوان, ان کے مسائل اور زندگیاں خلق خدا کی دلچسپی کے اہم موضوعات ہیں ۔